| کوڈ: 196928 | تاریخ: 2010/07/25 | مآخذ: مهر نیوز | print |
برطانوی ناظم الامور دفترخارجہ طلب؛ شدید احتجاج کیا گیا
|

ایرانی وزارت خارجہ نےبی بی سی فارسی کے ساتھ سایمن گس کی گفتگو کو بے معنی اور غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی حکومت برطانوی سفیر کی یاوہ سرائیوں کے بارے میں جلد از جلد اپنا مؤقف واضح کرے۔
برطانوی ناظم الامور نے کہا کہ برطانوی سفیر سفر پر ہیں اور ایران کے احتجاج کو برطانوی حکومت تک جلد از جلد منتقل کرکے اس کے نتائج سے ایرانی حکومت کا آگاہ کیا جائے گا۔
........
/110
| Share : | Del.icio.us |
Digg |
Facebook |
Newsvine |
Reddit |
Technorati |