شیعہ مسلمانوں کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے
کوڈ: 197132 تاریخ: 2010/07/27مآخذ: ابناprint

یمنی صدر
شیعہ مسلمانوں کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے

یمنی صدر علی عبداللہ ا لصالح نے ایک فوجی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کے وہ شیعہ مسلمانوں کے ساتھ مزید جنگ نہیں کرنا چاہتے اور خطہ میں امن و استحکام کے خواہشمند ہیں ۔

شیعہ مسلمانوں کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے

واضح رہے کے ایک ہفتہ میں شیعہ حوثی مجاہدین اور یمنی افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران کم سے کم 70افراد جاں بحق اور کئی ا فراد زخمی ہوچکے ہیں۔
یمنی صدر علی عبداللہ ا لصالح نے مزید کہا کے ہم شیعہ حوثی مجاہدین سے مزید جنگ نہیں چاہتے ۔واضح رہے کے انہوں نے یہ بات جنگی افہام و تفہیم کے بعد کہی ہے جبکہ دونوں گروہوں شیعہ حوثی مجاہدین اور یمنی افواج کے درمیان جنگ بندی کا عمل یمنی افواج کی جانب سے شیعہ علاقہ پر راکٹ داغنے کے بعد متاثر ہوا تھا جسکے نتیجہ میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران دو ہفتوں کے دوران ابتک 70افراد جان بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
جبکہ یمنی صدر علی عبداللہ الصالح کا کہنا ہے کہ ملک کے امن اور استحکام کو تباہ ہونے سے بچایا جائے گا۔

بشکریہ از شیعیت نیوز

........

یمنی صدر سعودی حکمرانوں کے زیر اثر ہیں اور ان کی باتوں کا اعتبار تب ہی ممکن ہوگا جب یمن میں واقعی امن بحال ہوجائے اور قبائل کو مسلح کرکے انہیں اہل تشیع کے خلاف مشتعل کرنے کی پالیسی ترک کی جائے، شمالی علاقوں میں مستضعف اہل تشیع کے حقوق کی بحالی کی عملی ضمانت فراہم کی جائے اور گھات لگاکر یا راکٹ فائر کرکے اہل تشیع کے قتل کا سلسلہ بند کیا جائے۔

لنکس کا مجموعہ:

- یمن میں شیعہ نسل کشی


Share :  Del.icio.us  Digg  Facebook  Newsvine  Reddit  Technorati




ایمیل:
نام:
پیغام:
Englishالعربية
Françaisاردو
Españolفارسی
Русский中文
DeutschTürkçe
Azeri (cyr) Azeri (ltin)
Melayu Indonesia
বাংলা ABP sites
 تازہ ترین عناوین

- میزان چوک حملے کے الزام میں20افراد زیر حراست

- دہشتگرد انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہیں

- مسلم حکمران دینی حمیت کا مظاہرہ کریں

- حکومت پاکستان قرآن پاک جلانے کی دھمکی کانوٹس لے

- ’مذمت کی پرواہ نہیں، قرآن ضرور نذرِ آتش کریں گے‘

- شہداء مقتولین کو سپر د خاک کر دیا گیا؛ ہنگو پولیس موبائل پرحملہ،ڈی ایس پی اورکانسٹیبل جاں بحق

- اب حکومت ڈنڈا چلائے گی، بلوچستان میں سوات طرز کی کارروائی

- اسلام میں دہشت گردی کا کوئی تصور نہیں ہے

- فائرنگ سے کالعدم سپاہ صحابہ کا ذمہ دار ہلاک

- دنیا کے 180 ممالک میں پاکستان 162 ویں نمبر پر

- عید پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، عوام تعاون کریں

- قرآن جلانے کے منصوبے پر وہائٹ ہاوٴس کا اظہار تشویش

- صوبے میں فرنٹیئرکور کو پولیس کے اختیارات دیے جارہے ہیں

- دارالحکومت شهر مارونی (Moroni) ـ جامع مسجد تسوجی